خوش نما تتلی ولی مدنی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں لوگ حیراں ہیں کیوں چھوڑ کے شاخ گل کو آ کے بیٹھی ہے ہتھیلی پہ مری ایک خوش نما تتلی کوئی کیا جانے کہ یہ چوستی ہے میری قسمت کے کسیلے رس کو