(۱) ساقی فاروقی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یہ احساس کہ اک ذی روح مری آواز کے شعلے سے جل سکتا ہے خاموشی کے ریشم سے کٹ سکتا ہے اتنا جاں پرور ہے کہ آنکھیں بند ہوئی جاتی ہیں خوشی سے بھیگی جاتی ہیں