زلفوں سے فضاؤں میں اداہٹ کا سماں فراق گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں زلفوں سے فضاؤں میں اداہٹ کا سماں مکھڑا ہے کہ آگ میں تراوٹ کا سماں یہ سوز و گداز قد رعنا! جیسے ہیرے کے منار میں گھلاوٹ کا سماں