ورلڈ کپ 2021 میں شریک ممالک اور ان کے کھلاڑیوں کے نام

ٹی 20 ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیمیں اور کھلاڑی

پاکستان

بابراعظم (کپتان)، شاداب خان ، آصف علی، حیدر علی، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، عماد وسیم، محمد حفیظ، محمد نواز، محمد رضوان ، محمد وسیم جونیئر، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی اور شعیب ملک

آسٹریلیا

اورن فنچ (کپتان)،آشٹن ایگر،پیٹ کمنز،جوش ہیزلووڈ،جوش اینگلس،مچل مارش،گلین میکس ویل،کین رچرڈسن،سٹیو سمتھ،مچل سٹراک،مارکس سٹوئنس ،مچل سویپسن،میتھیو ویڈ،ڈیوڈ وارنر،ایڈم زمپا

بنگلہ دیش

محموداللہ(کپتان)،نعیم شیخ،صومعہ سرکار،لٹن داس،شکیب الحسن،مشفق الرحمن، عفیف حسین،نور الحسن،مہدی حسن،نسیم احمد،مشفق الرحیم،شریف الاسلام،تسکین احمد،سیف الدین،شمیم حسین،روبل حسین

انگلینڈ

ایان مورگن(کپتان)معین علی،جونی بیئراسٹو،سیم بلنگس،جوز بٹلر،ٹام کرّن،لیام لیونگ سٹون،کرس جورڈن،ڈیوڈ مالان،ٹائمل ملز،عادل رشید،جیسن روئے،ڈیوڈ ولے، کرس ووکس،مارک ووڈ

آئیر لینڈ

اینڈریو   بلبرائن (کپتان)مارک اڈیئر،جارج ڈوکریل، کرٹس کیمفر، گاریتھ ڈیلانی،جوش لٹل، اینڈریو میک برائن، کیون او برائن، نیل روک،سیمی سنگھ،پاؤل سٹرلنگ،ہیری ٹیکٹر،لورکان ٹرکر،بن وائٹ،گریگ ینگ

نمبیبا

گیرہارڈ ایرسمس(کپتان)، سٹیفن بارڈ، کارل برکینسٹوک، میکاؤ دو پریز، جین فريلينك، زین گرین,نکول لوفٹی ایٹن، برنارڈ شولٹز، بین شیکونگو،جے جے سمتھ، روبین ٹرمپیلمین، مائیکل وان لنگین، ڈیوڈ ویئس،گریگ ویلمز،پکی یا فرانس۔

نیدر لینڈ

پیٹر سیلار(کپتان)، کولن ایکرمین،فلیپ بوئیسیوین،بین کوپر،باس ڈی لیڈی، سکاٹ ایڈورڈ، برینڈن گلوور، فریڈ کلاسین،سٹیفن مائیبرگ،میکس اوڈوڈ، رائن ٹین ڈیسیوچیٹ،لوگن وان بیک،ٹم وین ڈر گوگٹن،روئلوف وین ڈر میرو،پال وین میکرن۔

نیوزی لینڈ

کین ولیم سن(کپتان)، ٹوڈ ایشلے، ٹرینٹ بولٹ،مارک چیمپمئن، ڈیوڈ کانوائے، لوکی فرگیوسن،مارٹن گپٹل، کائل جیمیسن،ڈیرل مچل،جمی نیشیم، گلین فلپس، مچل سٹراک،ٹم سیفرٹ،اش سوڈھی،ٹم ساوتھی۔

اومان

ذیشان مقصود(کپتان)، عاقب الیاس، جیتندر سنگھ، خاور علی، محمد ندیم، ایان خان، سورج کمار، سندیپ گود، نیسٹر دھمبا، کلیم اللہ، بلال خان،نسیم خوشی،سفیان محمود، فیاض بٹ، خرم خان

پاپوا نیو گنیا

سد والا(کپتان)،چارلس امینی،لیگا سیکا،نورمن وینوا،نوسائنا پوکانا،کپلن ڈوریگا، ٹونی اورا، ہری ہری، گوڈی ٹوکا، سیسی باو،ڈامیئن راوو،کابوا موریا، سائمن اتائی، جیسن کیلا، چاڈ سوپر،جیک گارڈنر۔

سکاوٹ لینڈ

کائل کوئٹزر(کپتان)، رچی برنگٹن، ڈائلن بج ,میتھیو کراس ,جوش ڈوے،الائے ایوینز، کرس گریوس، مائیکل لیسک، کیلم میکلیوڈ، جارج منسے، سفیان شریف، حمزہ طاہر، گریگ والیس،مارک واٹ،براڈ ویل

جنوبی افریقہ

ٹیمبا بووما(کپتان)، کشیو مہاراج،کوئنٹن ڈی کوک،بیورن فورٹوئن،ریزا ہینڈرکس،ہینرچ کلاسین، ایڈن مرکرم،ڈیوڈ ملر، ویلم ملڈر، لنگی نگیڈی، اینریچ نورجے،ڈوین پریٹوریئس،کاگیسو ربادا، تبریز شمسی،رسی وین ڈیر ڈوسن

سری لنکا

داسون شناکا(کپتان)، کسال پریرا، دینیش چنڈیمل، دھننجایا ڈی سلوا، پاٹوم نيسانكا، چریتھ اسلنکا، اویشکا فرنینڈو، انوكا راجاباكسا، چمیکا کرونارتنے، ونیدو ہسارنگا، لاہیرو کمارا،مہیش تھیکشانا،اکیلا دننجایا،بینورا فرنانڈو۔

ویسٹ انڈیز

کیرن پولارڈ(کپتان)، نکولس پورن، فیبین ایلن، ڈیوائن براوو، روسٹن چیس، آندرے فلیچر،کرس گیل ،شمرون ہٹمیر،,ایون لیوس، اوبید مککوئے،لنڈل سیمنزروی رام پال، آندرے رسل،اوشین تھامس،ہیڈن والش جونیئر

بھارت

ویرات کوہلی(کپتان)، روہت شرما، کے ایل راہول ، سوریا کمار یادیو، وکٹ کیپر ریشبھ پنٹ، ایشان کشن، ہاردک پانڈیا، راویندرا جڈیجا،راہول چاہر، راوی ایشون ، اکشر پٹیل ، ورون سی ، جسپریت بمراہ ، بھوونیشور کمار اور محمد شامی شامل ہیں، شریاس ائیر ، دیپک چاہر اور شار دل ٹھاکر ۔

افغانستان

محمد نبی (کپتان)، راشد خان، حضرت اللہ، گلبدین نائب،حشمت اللہ، نجیب اللہ،اصغر سٹینکزئی،مجیب الرحمان،رحمت شاہ، سمیع اللہ،حمید حسن، دولت زردان، اکرام علی کھل، نور علی، سید شیرزاد

 

متعلقہ عنوانات