اٹھاتے ہیں مزے جور و ستم کے

اٹھاتے ہیں مزے جور و ستم کے
کچھ ایسے خوگر بیدار ہیں ہم
قفس کی تیلیاں ٹوٹیں تو پھر کیا
اسیر الفت صیاد ہیں ہم