یوز کرتے ہیں مسلسل میک اپ کا ڈبہ روز کیوں

یوز کرتے ہیں مسلسل میک اپ کا ڈبہ روز کیوں
بن سنور کر ہر گھری بنتے ہیں چھیلا روز کیوں
ممی تم تو کہہ رہی تھیں عید تو کب کی گئی
پھر پڑوسن سے گلے ملتے ہیں پپا روز کیوں