اردو بیکل اتساہی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گھرا طوفان میں جب بھی وطن آواز دی میں نے ہوئی انسانیت جب بے کفن آواز دی میں نے میں اردو ہوں مجھی سے عظمت فصل بہاراں ہے خزاں نے رخ کیا سوئے چمن آواز دی میں نے