الجھن گلزار 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ایک پشیمانی رہتی ہے الجھن اور گرانی بھی آؤ پھر سے لڑ کر دیکھیں شاید اس سے بہتر کوئی اور سبب مل جائے ہم کو پھر سے الگ ہو جانے کا