تلخیاں اسعد بدایونی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں چھوٹے چھوٹے ہوٹلوں میں شہر کے مضطرب دل کی تسلی کے لیے آنے والے کل کے منصوبوں میں گم چند انساں چائے سپ کرتے ہوئے پی رہے ہیں سارے دن کی تلخیاں