تدبیر شفا کسے بتائے کوئی نامی انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تدبیر شفا کسے بتائے کوئی جھوٹے وعدوں پہ کیوں پھنسائے کوئی غواص ہی بیری ہو سمندر سے اگر سچے موتی کہاں سے لائے کوئی