طالبان

افغانستان میں بچیوں کی تعلیم، میاں خان کی کہانی کس طرح مغربی پراپیگنڈے کا جواب دیتی ہے؟

  • فرقان احمد
mia-khan-min.jpg.webp

حالات سے ستائے ایک باپ کی بیٹیوں کی تعلیم کے لیے اتنی محبت ایک افغانی باپ کی اس تصویر کے تو بالکل ہی خلاف ہے جو عام طور پر میڈیا میں پیش کی جاتی ہے۔

مزید پڑھیے

امریکی ڈرون حملے میں ایمن الزواہری کی ہلاکت کے متضاد دعوے، حقیقت کیا ہے؟

aqmedia.webp

مغرب سے لے کر مشرق تک، ہر اخبار کے لیے یہ ایک بڑی خبر تھی۔ کیونکہ امریکیوں کے مطابق ایمن الزوہری ہی وہ شخص تھا جس نے نائن الیون کے حملے کا منصوبہ تیار کیا اور دو سے تین ہزار کے درمیان افراد کی جان لے گیا۔ وہ روئے زمین پر اپنے بڑے دشمنوں میں انہیں گردانتے تھے۔ ایف بی آئی (FBI) کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق امریکی حکام نے ایمن الزواہری کی گرفتاری یا سزا میں معاونت پر پچیس ملین یعنی ڈھائی کروڑ ڈالر تک کا انعام رکھا ہوا تھا۔

مزید پڑھیے

افغانستان میں شدید ترین زلزلہ: افغانستان میں بار بار زلزلے کیوں آتے ہیں؟

  • فرقان احمد
افغانستان میں 22 جون 2022ء کو شدید زلزلہ آیا

افغانستان میں حالیہ زلزلے سے ڈیڑھ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ افغانستان میں گزشتہ پانچ برس میں تقریباً پچاس دفعہ زلزلوں کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ افغانستان میں اس لیے آتے ہیں کیوں کہ۔۔۔۔

مزید پڑھیے

مغرب طالبان اوسلو مذاکرات: کیا افغانستان میں کوئی بڑی پیش رفت دیکھنے کو ملے گی؟

  • فرقان احمد

بین الاقوامی میڈیا کا طالبان پر اب کا رویہ کھلی دلیل ہے کہ اسے امریکہ کی طرح انسانی حقوق سے کوئی خاص دلچسپی نہیں۔ وہ صرف یہ نہیں چاہتے کہ طالبان کچھ ایسا کریں جس سے موجودہ عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے متبادل کے طور پر کچھ ابھرنے کی امید پیدا ہو۔ وہ چپ چاپ سرمایہ دارانہ نظام کا حصہ بنیں اور اس کے اندر رہتے ہوئے جو کچھ کرنا چاہتے ہیں وہ کریں۔

مزید پڑھیے