نوبل انعام برائے فزکس

نوبل انعامات 2022: نوبل انعام برائے ادب اپنے نام کرنے والی آنی ایغنو کون ہیں ؟

  • سعید عباس سعید
1665407497.webp

رواں برس ادب کے میدان میں نوبل انعام آنی ایغنو کو عطا کیا گیا۔ وہ پہلی فرانسیسی خاتون ہیں جنھیں ادب کے میدان میں نوبل انعام سے نوازا گیا ہے۔ آنی ایغنو ہی اس انعام کی حق دار کیوں ٹھہریں۔۔۔؟ آئیے اس کی کھوج لگاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

نوبل انعام 2022: فزکس کا نوبل انعام ، کوانٹم سائنس دانوں کے نام

  • ملک محمد شاہد
1665060836.webp

نوبل انعام 2022 کا اعلان کیا جارہا ہے۔۔۔فزکس کے میدان میں نوبل انعام ان تین سائنس دانوں کو دیا گیا ہے جنھوں نے کوانٹم فزکس میں شاندار تحقیق کی ہے۔۔۔کیا آپ کوانٹم فزکس، کوانٹم کمپوٹنگ، کوانٹم انٹیگلمنٹ اور کوانٹم ٹیلی پارٹیشن کے بارے میں جانتے ہیں۔۔۔؟ اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو آپ ایک حیرت انگیز دنیا سے دُور ہیں۔۔۔ آئیے آپ کو بھی اس حیرت انگیز دنیا کی سیر کرواتے ہیں وہ بھی آسان زبان میں

مزید پڑھیے