حسن نصراللہ کون تھے اورآخری بار کب نظر آئے تھے؟
بہت کم ہی قریب ذرائع جانتے تھے کہ حسن نصر اللہ کہاں رہتے تھے۔ حالیہ برسوں میں کم ہی لوگوں نے ان سے سخت حفاظتی اقدامات میں ملاقاتیں کی۔
بہت کم ہی قریب ذرائع جانتے تھے کہ حسن نصر اللہ کہاں رہتے تھے۔ حالیہ برسوں میں کم ہی لوگوں نے ان سے سخت حفاظتی اقدامات میں ملاقاتیں کی۔
اسرائیلی فوج نےیہ بھی دعویٰ کیا کہ گزشتہ روز بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے دحیہ میں بڑے فضائی حملے میں حزب اللہ کے جنوبی محاذ کے کمانڈر علی کرکی اور حزب اللہ کے دیگرکمانڈرز بھی مارے گئے ہیں۔ اسرائلی فوج نے حسن نصراللہ کی بیٹی زینب نصراللہ کو بھی مارنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
جو ہمارے لوگوں کو روزانہ قتـل کرتی ہے وہ امریــکی ہتھیاروں سے لیس قابض فــوج ہے، اور غــزہ سے ملنے والے قیـدیوں کی لاشـیں بھی اسی صیــہونی بمبـاری کا نتیجہ ہیں۔"یہ بات واضح ہے کہ قیدی صیـہونی بمبـاری سے ہلاک ہوئے ہیں اور حمـاس کا ان کی موت سے کوئی سروکار نہیں
مظاہرے ہوئے، ان نے فلسطین کے مسئلے پر عوام کے خیالات میں تبدیلی کی حقیقی جھلک پیش کی۔ ان مظاہروں کی شہادتوں میں شامل ہے کہ ان کا عوامی دائرہ وسیع ہوا اور مختلف سماجی گروہ اس میں شامل ہوئے، اور متعدد ممالک میں ثقافتی، ادبی اور فنون لطیفہ کی معروف شخصیات نے اس مسئلے پر اصولی موقف ظاہر کیا۔
پندرہ برس سے زائد قید خانے کی صورت غزہ کی پٹی میں بیس لاکھ سے زائد زندگی جھیلتے انسانوں کو ایک بار پھر اسرائیلی درندگی کی لہر کا سامنا ہے۔ یہ حملے کیا اسلامی جہاد کی وجہ سے ہورہے ہیں یا ان کے پس پردہ اسرائیل کی اپنی انتخابی سیاست ہے؟