اور اس کے فائدے

محض چار اخروٹ دل کی کتنی بیماریوں کو ختم کرتے ہیں؟

  • ڈاکٹرپرویز آفتاب،ڈاکٹر فرزانہ پرویز
shutterstock_1314173366-1.webp

اخروٹ میں تقریباَUnsaturated 15% چکنائی موجود ہےجو کولیسٹرول کو گھٹانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کی صورت میں شریانوں کی سختی کو کم کرکے خون کی گردش کو ہموار کرتا ہے۔اخروٹ کےتیل کا ہفتے میں چار بار استعمال دل کی بیماریوں کا خطرہ 50% کم کردیتا ہے۔

مزید پڑھیے