علامہ اقبال کی شاعری اردو میں

بچوں کی بڑی دعا: علامہ اقبال کی بچوں کے لیے نظم کا خوب صورت بیان

  • رضا علی عابدی
بچے کی دعا علامہ اقبال

آج ایک نظم کی بات ہے۔ اردو زبان کی مقبول ترین نظم جو بچے بچے کے دل سے نکلی، زبان پر آئی اور امر ہوگئی۔ ایک ایسی نظم جو سینکڑوں نہیں، ہزاروں نہیں، لاکھوں سے بھی بڑھ کر کروڑوں نے پڑھی، سُنی ، گنگنائی اور زبانی یاد کرلی۔

مزید پڑھیے