ہم جنس پرستی

کیا امریکہ میں اسقاط حمل پر پابندی برقرار رہ سکے گی؟

  • محمد کامران خالد
1664515492.webp

امریکی سپریم کورٹ نے گزشتہ جمعے کو ایک تاریخی فیصلہ سنایا ہے جس پر پورے امریکہ بالخصوص لبرل اور فیمینزم طبقے میں کہرام مچا ہوا ہے۔ یہ مسئلہ کیا ہے، اس کے امریکی معاشرے پر کیا اثرات مرتب ہوں گے اور آنے والے دنوں میں کون سے ایشوزمزید دیکھنے میں آئیں گے۔۔۔آئیے اس کی کھوج لگاتے ہیں۔

مزید پڑھیے