ڈیٹا

چائنہ میں انٹرنیٹ صارفین کی معلومات کی سب سے بڑی چوری کیسے ہوئی؟کس نے کی؟

  • سعید عباس سعید

انٹرنیٹ کی دنیا معلومات کی دنیا ہے۔ اس دنیا میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کے لیے دوستیاں بھی کی جاتی ہیں اور دشمنیاں بھی۔ کیا انٹرنیٹ پر آپ کا ڈیٹا محفوظ ہے؟ چین میں انٹرنیٹ کی سب سے بڑی چوری۔۔۔۔

مزید پڑھیے

کیا یوٹیوب کا ڈیٹا سٹوریج ختم ہونے والا ہے؟

  • سعید عباس سعید

یوٹیوب دنیا کا دوسرا بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ اس کے پاس ویڈیو فارمیٹ میں سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔ اس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یوٹیوب اپنا ڈیٹا کہاں جمع (سٹور) کرتا ہے؟ کیا یوٹیوب کے پاس اتنی جگہ (میموری)ہے کہ آنے والے کئی برس وہ ڈیٹا جمع کرتا رہے؟ کہیں یوٹیوب کی "میموری فُل" تو نہیں ہوجائے گی؟ اگر آپ ان سوالات کے جواب جاننا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے لیے ہے۔

مزید پڑھیے