شور کم کرو

شور کم کرو
آہستہ بولو
تاکہ تمہاری آواز
کم سے کم ان تک تو پہنچ جائے
جو تمہیں سننا چاہتے ہیں