شام کنارے اترا میں خورشید ربانی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں شام کنارے اترا میں ہو گیا ریزہ ریزہ میں جنگل کی ویرانی میں خاموشی سے گونجا میں تنہائی میں روشن ہوں ایک دیا یادوں کا میں سندھ کنارے ہوں خورشیدؔ پیاس بھرا مشکیزہ میں