سودا کاشف رفیق 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تمہاری جیت کے بدلے میں خود کو ہار سکتا ہوں تمہارے اک اشارے پر میں خود کو وار سکتا ہوں اگر اک بار تم جاناں فقط اتنا کہو مجھ سے مجھے تم سے محبت ہے مجھے تم سے محبت ہے