ساری مشکل ٹل گئی میاں عمر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ساری مشکل ٹل گئی دل کی بستی جل گئی حادثہ در حادثہ اک روایت چل گئی سب تو مشکل میں گئے کب کہیں مشکل گئی مسئلہ اک بن گیا روشنی جل گئی زندگی کھوٹی سہی پھر بھی لیکن چل گئی