رنگ بہار قیصر عباس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کانپتے ہاتھ مرے ایک دعا کو اٹھے اے خدا آج مرے خواب کی تعبیر ملے یا نہ ملے معجزے ہوں کہ نہ ہوں پھر بشارت نئی صبحوں کی ملے یا نہ ملے اے خدا آج کوئی اچھی خبر شہر آشوب سے اس شہر بتاں تک پہنچے