ربط اختر راہی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں روح کے تحفظ میں جسم کچلا جاتا تھا اک زمانہ ایسا تھا اک زمانہ ایسا ہے روح کچلی جاتی ہے جسم کے تحفظ میں اک زمانہ آئے گا جسم جب سپر ہوگا روح کے تحفظ میں