جنت کشمیر یہی ہے
جس خاک کی ہے اوج پہ تقدیر یہی ہے جو رد غلامی کی ہے اکسیر یہی ہے بیداری جمہور کی تصویر یہی ہے آزادئ افراد کی تعمیر یہی ہے اے عرشؔ ترے خواب کی تعبیر یہی ہے فردوس زمیں جنت کشمیر یہی ہے اس سے نہیں اچھا کوئی گلزار اسے دیکھ اس سے نہیں بڑھ کر کوئی شہکار اسے دیکھ اس سے نہیں اونچا کوئی ...