مغز شاعر
اک روز ڈاکٹر سے یہ میں نے کہا جناب مدت سے کہہ رہا ہوں میں نظمیں بہت خراب چیک کر کے میری کھوپڑی کہنے لگا حضور بھیجے میں گھس گیا ہے کوئی آپ کے فتور بولا بدلنا ہوگا یہ بھیجا حضور کا بس ہے یہی علاج دماغی فتور کا میں نے کہا دماغ کہاں اور کہاں حقیر بولا کہ دان مانگیے پھر دیکھیے شریر میں ...