قافیے آتے گئے کرشن موہن 07 ستمبر 2020 شیئر کریں قافیے آتے گئے اور میں انہیں پیہم پروتا ہی گیا افکار میں اس لیے برجستگی کا رنگ اور آہنگ ہے میرے حسین و دل نشیں اشعار میں آ گئی اسلوب کی شائستگی اور فن کی آگہی اور وقار و وزن پیدا ہو گیا کردار میں