پینٹنگ گلزار 07 ستمبر 2020 شیئر کریں رات کل گہری نیند میں تھی جب ایک تازہ سفید کینوس پر آتشیں، لال سرخ رنگوں سے میں نے روشن کیا تھا اک سورج۔۔۔ صبح تک جل گیا تھا وہ کینوس راکھ بکھری ہوئی تھی کمرے میں