نظم عارف رانا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نہ تو ہیر نہ میں رانجھا نہ میں مجنوں نہ تو لیلیٰ پھر ہم سچ کیوں بولیں کیا تم نے سچی باتیں کہنے والوں کو سکھی دیکھا ہے میں نے تو ان کو جنم جنم سے دکھی دیکھا ہے