مفاہمت شاہین مفتی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہم کہ عریاں بہت ہیں تماشا نہ بن اپنی ضد چھوڑ دے میں تجھے اوڑھ لوں تو مجھے اوڑھ لے