محبت اور فطرت مبارک احمد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جب آنکھ لڑائی ہم نے بجلی چمکی جب ہاتھ ملایا ہم نے بادل گرجا جب پریت لگائی ہم نے بارش برسی