میں تمہارا ہوں

نہ جانے اس دسمبر میں
کسے تم شال پہناؤ
اور اپنے سرد ہاتھوں سے
تم اس کے گال کو چھو کر
تم اس کے گال کو چھو کر
یقیں اس کا دلاؤ گے
کہ تم ہو صرف میری
میں تمہارا ہوں