لچکا لچکا بدن مجسم ہے نسیم فراق گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں لچکا لچکا بدن مجسم ہے نسیم مہکا مہکا وہ چہرہ سانسوں کی شمیم دوشیزگئی جمال صبح جنت گاتے ہوئے نرم گام موج تسنیم