کیا تیرے خیال نے بھی چھیڑا ہے ستار فراق گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کیا تیرے خیال نے بھی چھیڑا ہے ستار سینے میں اڑ رہے ہیں نغموں کے شرار دھیان آتے ہی صاف بجنے لگتے ہیں کان ہے یاد تیری وہ کھنک وہ جھنکار