کتنوں کو جگر کا زخم سیتے دیکھا فانی بدایونی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کتنوں کو جگر کا زخم سیتے دیکھا دیکھا جسے خون دل ہی پیتے دیکھا اب تک روتے تھے مرنے والوں کو اور اب ہم رو دیے جب کسی کو جیتے دیکھا