کتنی ہنگامہ خو تمنائیں

کتنی ہنگامہ خو تمنائیں
مضمحل ہو کے رہ گئیں دل میں
جیسے طوفاں کی مضطرب موجیں
سو گئی ہوں کنار ساحل میں