خواب اور خوشبو

خواب اور خوشبو دونوں ہی آزادہ روحیں
دونوں قید نہیں ہو سکتے
میرے خواب تمہاری خوشبو