خدا کرشن موہن 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کائنات ایک کھلونا ہی تو ہے مالک اس کا ہے وہ ضدی بچہ جس کو ہم لوگ خدا کہتے ہیں