جو محرم گل زار جہاں ہوتے ہیں نریش کمار شاد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جو محرم گل زار جہاں ہوتے ہیں وہ اپنی لطافت کو کہاں کھوتے ہیں ہنسنا ہو اگر ہنستے ہیں غنچے کی طرح روتے ہیں تو شبنم کی طرح روتے ہیں