جس طرح ندی میں ایک تارا لہرائے فراق گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جس طرح ندی میں ایک تارا لہرائے جس طرح گھٹا میں ایک کوندا بل کھائے برمائے فضا کو جیسے اک چندر کرن یونہی شام فراق تیری یاد آئے