عشق پر دانہ نہیں محتاج تحریک جمال (ردیف .. ر)

عشق پر دانہ نہیں محتاج تحریک جمال
جلنے والا جل بجھے گا شمع سوزاں دیکھ کر


اے معاذ اللہ وحشی اور سلامت پیرہن
شرم دامن گیر ہوتی ہے گریباں دیکھ کر