عشق میں آبرو خراب ہوئی دوارکا داس شعلہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں عشق میں آبرو خراب ہوئی زندگی سر بسر عذاب ہوئی میرے محبوب تیری خاموشی میری ہر بات کا جواب ہوئی تھی نہ آسودگی مقدر میں مہربانی تو بے حساب ہوئی