اس زمانے میں ایسے بہت ہے (ردیف .. ن) حنا تیموری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اس زمانے میں ایسے بہت ہے جن کے چہرے پہ چہرے بہت ہیں ہم سے آداب جینے کے سیکھو ہم بزرگوں میں بیٹھے بہت ہیں نوجوانوں کی مجبوریاں ہیں سوچتے کم سمجھتے بہت ہیں