ہم زاد محمد علی اثر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دوستوں کی رفاقتیں بھی درست بھول جانے کا غم سوا لیکن یاد رکھیں تو وسوسے ہیں بہت آنکھ چہرہ نظر کہاں سے لائیں اپنے ہی گھر چلیں ملیں سب سے ہم میں اک دوسرا ہی بستا ہے سچ ہے وہ ہم سبھوں سے اچھا ہے