حاصل افتخار اعظمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وہ لمحہ وہ پر شوق و پرسوز لمحہ جو ہم راہ تیرے گزارا تھا میں نے وہی زندگی تھا اور اب یہ جو مدت سے ہے آمد و شد نفس کی اسی ایک لمحہ کی قیمت ہے شاید