انجن بند ہوگیا نامعلوم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں باپ سو رہا تھا اوراس کے خراٹے گونچ رہے تھے۔ ننھا بچہ قریب ہی کھللونوں سے کھیل رہا تھا۔ اچانک باپ نے کروٹ لی اور خراٹے بند ہوگئے بچے نے باپ کی طرف دیکھا اور چلایا: ’’امی ۔ امی جلدی آؤ۔ ابو کا انجن خراب ہوگیاہے‘‘۔