دل کی ہر آرزو ہے خوابیدہ

دل کی ہر آرزو ہے خوابیدہ
اب نہ وہ کیفیت نہ سوز نہ رنگ
ہر نظر ایک شعلۂ بے نور
ہر نفس ایک ساز بے آہنگ