دھوپ لگے آکاش پہ جب گلزار 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دھوپ لگے آکاش پہ جب دن میں چاند نظر آیا تھا ڈاک سے آیا مہر لگا ایک پرانا سا تیرا چٹھی کا لفافہ یاد آیا چٹھی گم ہوئے تو عرصہ بیت چکا مہر لگا بس مٹیالا سا اس کا لفافہ رکھا ہے!