دیکھ بے بادہ کیا ہے اپنا رنگ خواجہ محمد وزیر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دیکھ بے بادہ کیا ہے اپنا رنگ رحم اے آسمان مینا رنگ زور دکھلا رہا ہے کیا کیا رنگ واہ وا اے جہان رنگا رنگ ہو گئی صنف سے سبک ایسی لے اڑا ہم کو بھی ہمارا رنگ