چھین جھپٹ

روتے ہوئے منے میاں
بولے کہ امی دیکھنا
بھیا نے مجھ سے چھین کر
باجی کا حصہ کھا لیا