سنسر شپ ثاقب رزمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں چھپائیں گے کس طرح اہل چمن سے وہ روداد غم ساکنان قفس کی یہاں رسم نامہ بری گلستاں کی ہواؤں کو سونپی گئی ہے گل و برگ ہیں رازداں داستان ستم کے